E-Click Pharmacist — Medicine Guides & Urdu Counseling

بلڈ پریشر کنٹرول کے 7 آسان قدم

  1. دوائی روزانہ ایک ہی وقت پر لیں؛ خود سے بند نہ کریں۔
  2. گھر پر صبح/شام BP نوٹ کریں؛ 7 دن کا اوسط نکالیں۔
  3. نمک کم کریں؛ بہت نمکین/تلی ہوئی اشیاء محدود کریں۔
  4. روزانہ 30 منٹ چہل قدمی۔
  5. سگریٹ بند؛ چائے/کافی کم کریں۔
  6. نیند پوری؛ وزن آہستہ کم کریں۔
  7. سر چکرانا/سینے میں درد/نظر دھندلی ہو تو فوراً ڈاکٹر۔

فارماسسٹ رہنمائی: WhatsApp 0345-5192345

Permalink / Read more


← Newer Older →